کیڑا کھایا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جسے کیڑے کھا جاءیں، وہ جس کے جوئیں پڑ جاءیں، اجڈ، گنوار۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - وہ جسے کیڑے کھا جاءیں، وہ جس کے جوئیں پڑ جاءیں، اجڈ، گنوار۔ worm-eaten; pitten (with small-pox); rough rugged